
افغان طالبان کو جنگ بندی پر فوری راضی ہونا چاہیے، یورپی یونین سفیر
سفارت کار رولنڈ کوبیا نے واشنگٹن میں قائم اٹلانٹک کونسل کے زیر اہتمام ایک آن لائن مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام افغان سیاسی فریق یہ مد نظر رکھیں کہ کرونا وائرس کے چیلنج نے افغانستان میں حالات کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VGuURY
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VGuURY
0 Response to "افغان طالبان کو جنگ بندی پر فوری راضی ہونا چاہیے، یورپی یونین سفیر "
Post a Comment