
چین وائرس سے متاثرہ ملکوں کی مدد میں پیش پیش، کیا ورلڈ آرڈر تبدیل ہو رہا ہے؟
وائس آف امریکہ کے نامہ نگار برائن پیڈین نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چین دوسرے ملکوں کو یہ امداد ایک ایسے وقت میں دے رہا ہے جب امریکہ اندرون ملک اس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش میں مصروف ہے اور وہ دوسرے ملکوں کو طبی امداد بھرپور طریقے سے فراہم نہیں کر پا رہا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bKOUYW
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bKOUYW
0 Response to "چین وائرس سے متاثرہ ملکوں کی مدد میں پیش پیش، کیا ورلڈ آرڈر تبدیل ہو رہا ہے؟"
Post a Comment