
امريکہ اپنے وعدے پورے کرنے ميں ناکام رہا ہے: افغان طالبان
طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے قيدی امن معاہدے کے تحت 10 مارچ سے پہلے رہا کیے گئے ہوتے تو بين الافغان مذاکرات شروع ہو چکے ہوتے۔ کابل حکومت قيدی رہا نہیں کر رہی۔ طالبان آگے بڑھنے کے لیے سنجيدہ ہيں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cFdPgZ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cFdPgZ
0 Response to "امريکہ اپنے وعدے پورے کرنے ميں ناکام رہا ہے: افغان طالبان"
Post a Comment