
ڈینئل پرل قتل کیس: ملزمان کی بریت کے خلاف اہل خانہ کا اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
ڈینئل پرل کی قریبی دوست اور سابقہ ساتھی اسریٰ نعمانی کا کہنا ہے کہ ہم ڈینی کے دوستوں اور اہل خانہ کی حیثیت سے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ سزا کو ختم کرنا ڈینئل کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے۔ٓ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bWJIkZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bWJIkZ
0 Response to "ڈینئل پرل قتل کیس: ملزمان کی بریت کے خلاف اہل خانہ کا اپیل دائر کرنے کا فیصلہ"
Post a Comment