
مصر: کرونا سے ہلاک ڈاکٹر کی تدفین روکنے کی کوشش، 23 گرفتار
خاتون ڈاکٹر کی میت تدفین کے لیے ان کے شوہر کے آبائی گاؤں منتقل کی جا رہی تھی کہ درجنوں دیہاتیوں نے ان کی تدفین روکنے کے لیے گاؤں کے قبرستان کی طرف جانے والی سڑک بلاک کردی تھی اور احتجاج کیا تھا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xgi2cb
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xgi2cb
0 Response to "مصر: کرونا سے ہلاک ڈاکٹر کی تدفین روکنے کی کوشش، 23 گرفتار"
Post a Comment