-->
طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز کے 20 قیدی رہا کر دیے

طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز کے 20 قیدی رہا کر دیے

طالبان کے قطر آفس کے ترجمان کے مطابق افغان فوج اور پولیس کے 20 اہلکاروں کو مشرقی صوبے لغمان کے دارالحکومت مھترلام کے قریب سے جمعرات کو رہا کیا گیا ہے۔ 

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aaqAi4

Related Posts

0 Response to "طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز کے 20 قیدی رہا کر دیے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3