
امریکہ میں مسلسل دوسرے روز 2000 سے زائد اموات، ٹرمپ کا معیشت جلد کھولنے کا اعلان
امریکہ میں ہلاکتیں 30 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بعض ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں کمی کی گائیڈ لائنز کا اعلان کریں گے جس کا اطلاق ممکنہ طور پر رواں ماہ کے آخر میں ہو گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bbx6GI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bbx6GI
0 Response to "امریکہ میں مسلسل دوسرے روز 2000 سے زائد اموات، ٹرمپ کا معیشت جلد کھولنے کا اعلان"
Post a Comment