
بھارت: لاک ڈاؤن میں 19 دن کی توسیع، تین مئی تک پابندیاں برقرار
ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب میں وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ جو علاقے کرونا وائرس کے مراکز نہیں ہیں وہاں غریبوں کے مسائل کے پیش نظر 20 اپریل کے بعد حالات کا جائزہ لے کر جزوی رعایت دی جائے گی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2V4GJkP
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2V4GJkP
0 Response to "بھارت: لاک ڈاؤن میں 19 دن کی توسیع، تین مئی تک پابندیاں برقرار"
Post a Comment