-->
کابل: خودکش حملے میں تین افراد ہلاک، 15 زخمی

کابل: خودکش حملے میں تین افراد ہلاک، 15 زخمی

افغان وزارتِ داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ خود کش بمبار نے ضلع چار آسیب کے علاقے ریشخور میں شہریوں کے درمیان خود کو دھماکے سے اڑایا۔ کسی گروپ نے فوری طور پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35lqvXZ

Related Posts

0 Response to "کابل: خودکش حملے میں تین افراد ہلاک، 15 زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3