
امریکہ میں کرونا وائرس کیس 10 لاکھ سے متجاوز، صدر ٹرمپ کی پھر چین پر تنقید
طبی ماہرین اُن امریکی ریاستوں کو بھی خبردار کر رہے ہیں، جو وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود معیشت کا پہیہ دوبارہ چلانے پر غور کر رہی ہیں۔ ان ریاستوں میں جارجیا، آئیوا، ٹیکساس اور ٹینیسی شامل ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VNCXNe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VNCXNe
0 Response to "امریکہ میں کرونا وائرس کیس 10 لاکھ سے متجاوز، صدر ٹرمپ کی پھر چین پر تنقید"
Post a Comment