-->
داعش کے خلاف بیان پر خلیل زاد طالبان کے معترف

داعش کے خلاف بیان پر خلیل زاد طالبان کے معترف

زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف طالبان کے عزم کا وہ خیر مقدم کرتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ امن معاہدے کے تحت اگر طالبان نے اپنے وعدے پورے کیے تو امریکہ بھی اپنے وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TXSmtq

Related Posts

0 Response to "داعش کے خلاف بیان پر خلیل زاد طالبان کے معترف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3