-->
افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع، طالبان قیدیوں کی رہائی کی تیاریاں

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع، طالبان قیدیوں کی رہائی کی تیاریاں

امن معاہدے کے تحت آئندہ ساڑھے چار ماہ کے دوران افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد 13000 سے کم ہو کر 8600 کر دی جائے گی۔ طالبان کے سیاسی دفتر کے ایک رہنما کے مطابق طالبان قیدیوں کو لینے کے لیے گاڑیاں بگرام جیل روانہ کر دی ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38CxEDn

Related Posts

0 Response to "افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع، طالبان قیدیوں کی رہائی کی تیاریاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3