-->
کرونا وائرس کی وجہ سے اس سال حج شاید روایتی انداز میں نہ ہو سکے

کرونا وائرس کی وجہ سے اس سال حج شاید روایتی انداز میں نہ ہو سکے

سعودی عرب نے پاکستان کو، جہاں سے بہت بڑی تعداد میں حاجی آتے ہیں، مطلع کیا ہے کہ وہ ابھی حاجیوں کے لئے سعودی عرب میں قیام کے لئے کوئی بکنگ وغیرہ نہ کرائے اور اس کے لیے سہولیتں فراہم کرنے والوں کو کوئی رقم نہ دیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WRxi9J

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس کی وجہ سے اس سال حج شاید روایتی انداز میں نہ ہو سکے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3