
اٹلی میں ہلاکتیں پہلے سے کم، اسپین اور فرانس میں زیادہ
گزشتہ ہفتے وبا میں تیزی کے بعد اب اٹلی میں اس کی رفتار سست ہورہی ہے اور لاک ڈاؤن کو ٹھیک دو ہفتے ہونے کے بعد اس کے مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اٹلی میں 9 مارچ کو لاک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا تھا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33ENlZO
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33ENlZO
0 Response to "اٹلی میں ہلاکتیں پہلے سے کم، اسپین اور فرانس میں زیادہ"
Post a Comment