
کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور بھارت متحد
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ہمسائیہ ملک مل کر اس وائرس کے خلاف حکمت عملی مرتب کریں۔ پاکستان کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے کہا تھا کہ وہ سارک ممالک کے مابین اس ضمن میں ویڈیو کانفرنس کی تجویز سے متفق ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d1f0Iz
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d1f0Iz
0 Response to "کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور بھارت متحد"
Post a Comment