
بھارتی کشمیر میں کرونا سے پہلی ہلاکت، عبادت گاہوں کی بندش کا فیصلہ
سرینگر کی درگاہ حضرت بل، جامع مسجد اور خانقاہِ نقشبندیہ کی انتظامیہ نے پہلے ہی انہیں نمازیوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ جموں کے قریب ترکوٹا پہاڑیوں میں واقع ہندوؤں کی اہم عبادت گاہ ویشنو دیوی مندر کو پچھلے ہفتے زائرین کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39jXCf6
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39jXCf6
0 Response to "بھارتی کشمیر میں کرونا سے پہلی ہلاکت، عبادت گاہوں کی بندش کا فیصلہ"
Post a Comment