-->
پاکستان جانے والے چینی بحری جہاز سے آٹوکلیو برآمد ہوا، بھارت کا دعویٰ

پاکستان جانے والے چینی بحری جہاز سے آٹوکلیو برآمد ہوا، بھارت کا دعویٰ

جب چینی وزارت خارجہ کے ترجمان سے ان رپورٹوں کے بارے میں پوچھا گیا کہ بھارت کی دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم، ڈی آر ڈی او نے تصدیق کی ہے کہ انڈسٹریل آٹوکلیو طویل مسافت کے بیلسٹک میزائیل یا سیٹلائٹ لانچ راکٹ بنانے میں استعمال کیا جا سکتا ہے، تو انھوں نے کہا کہ آٹوکلیو فوجی استعمال کے لیے نہیں ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xhaFAM

Related Posts

0 Response to "پاکستان جانے والے چینی بحری جہاز سے آٹوکلیو برآمد ہوا، بھارت کا دعویٰ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3