
وائرس پر کنٹرول کیلئے صدر ژی کی صدر ٹرمپ کو مدد کی پیشکش
اس سے قبل، صدر ٹرمپ اور چند دیگر عہدیداروں نے وائرس کے سلسلے میں شفافیت نہ برتنے پر چین کو موردِ الزام ٹھہرایا تھا۔ بعض موقعوں پر صدر ٹرمپ نے کرونا وائرس کو 'چائینہ وائرس' بھی کہا تھا، جس پر چین نے ناراضگی کا اظہار کیا تھا
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2y8YzKh
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2y8YzKh
0 Response to "وائرس پر کنٹرول کیلئے صدر ژی کی صدر ٹرمپ کو مدد کی پیشکش"
Post a Comment