
کرونا وائرس: اُردن میں کرفیو، مختلف ملکوں میں جزوی لاک ڈاؤن
کرفیو کے نفاذ سے اُردن کی لگ بھگ ایک کروڑ آبادی کو گھروں میں رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ فیصلے پر عمل درآمد کے لیے اُردن کے مختلف شہروں اور اہم شاہراہوں پر ہزاروں فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/395O0ok
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/395O0ok
0 Response to "کرونا وائرس: اُردن میں کرفیو، مختلف ملکوں میں جزوی لاک ڈاؤن"
Post a Comment