
اٹلی: ڈاکٹر اور اعلیٰ عہدے دار کرونا وائرس میں مبتلا، تعداد 1700 ہو گئی
عہدے داروں کا کہنا ہے کہ کم از کم اگلے ہفتے تک کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری رہے گا کیونکہ اس کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے نتائج کے اس کے بعد سامنے آنا شروع ہوں گے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aoQxuW
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aoQxuW
0 Response to "اٹلی: ڈاکٹر اور اعلیٰ عہدے دار کرونا وائرس میں مبتلا، تعداد 1700 ہو گئی"
Post a Comment