-->
کیا انٹرا افغان ڈائیلاگ 10 مارچ کو شروع ہو سکتے ہیں؟

کیا انٹرا افغان ڈائیلاگ 10 مارچ کو شروع ہو سکتے ہیں؟

پاکستان کے لیے سابق افغان سفیر عمر زاخیل وال نے کہا ہے کہ طالبان سے بات چیت کے لیے ایک خصوصی ٹیم بنانے کا عمل سست رفتاری میں آگے بڑھ رہا ہے۔ اور ہمارا خیال ہے کہ افغان حکومت کے لیے یہ کافی دشوار ہو گا کہ وہ طالبان سے مذاکرات کے لیے ایک ایسی ٹیم بھیج سکے جو پوری افغان سوسائٹی کی نمائندگی کر سکے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39c1VtL

Related Posts

0 Response to "کیا انٹرا افغان ڈائیلاگ 10 مارچ کو شروع ہو سکتے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3