-->
کیا ٹوکیو اولمپکس جولائی میں منعقد ہوسکیں گے؟

کیا ٹوکیو اولمپکس جولائی میں منعقد ہوسکیں گے؟

او آئی سی کے سابق نائب صدر ڈک پاؤنڈ نے کہا کہ مئی کے آخر تک فیصلہ کرنا پڑے گا کہ اولمپک گیمز منعقد کیے جائیں یا نہیں۔ ٹوکیو اولمپکس کی انتظامیہ کے سربراہ توشیرو موٹو نے بتایا کہ اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uBGFi6

Related Posts

0 Response to "کیا ٹوکیو اولمپکس جولائی میں منعقد ہوسکیں گے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3