
کیا مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے بھارت پر بین الاقوامی دباؤ بڑھ رہا ہے؟
اطلاعات کے مطابق، دورہ پاکستان کے دوران اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں اس مسئلے کو حل کرنے پر زور دیا ہے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/323vRWj
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/323vRWj
0 Response to "کیا مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے بھارت پر بین الاقوامی دباؤ بڑھ رہا ہے؟"
Post a Comment