
عمر اکمل اور تنازعات کا ساتھ نیا نہیں ہے
کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ جس کے باعث عمر اکمل اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے تحقیقات مکمل ہونے تک کسی بھی قسم کی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SIdMKc
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SIdMKc
0 Response to "عمر اکمل اور تنازعات کا ساتھ نیا نہیں ہے"
Post a Comment