-->
ٹرمپ کا دورۂ بھارت: نئی دہلی میں مسلسل دوسرے روز جلاؤ گھیراؤ

ٹرمپ کا دورۂ بھارت: نئی دہلی میں مسلسل دوسرے روز جلاؤ گھیراؤ

مشتعل افراد نے آگ بھجانے والی دو گاڑیوں کا آگ لگا دی۔ نئی دہلی کے شمالی علاقوں میں دفعہ 144 کا نفاذ، تمام سرکاری و نجی اسکول بند۔ دہلی پولیس کے مطابق مختلف علاقوں سے جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کی وارداتوں سے متعلق فون کالز موصول ہو رہی ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pjnnoz

Related Posts

0 Response to "ٹرمپ کا دورۂ بھارت: نئی دہلی میں مسلسل دوسرے روز جلاؤ گھیراؤ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3