-->
'امن معاہدے میں میرا بھی نام ہو سکتا ہے'

'امن معاہدے میں میرا بھی نام ہو سکتا ہے'

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر تشدد میں کمی کے معاہدے پر عمل درآمد ہوا تو وہ 29 فروری کے امن معاہدے پر اپنا نام شامل کرا سکتے ہیں۔ طالبان وفد کو امریکہ بلانے کے سوال پر صدر نے کہا کہ اس سے متعلق انہوں نے ابھی نہیں سوچا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PjoZil

Related Posts

0 Response to "'امن معاہدے میں میرا بھی نام ہو سکتا ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3