-->
شاہانہ سفر ڈراؤنے خواب میں تبدیل

شاہانہ سفر ڈراؤنے خواب میں تبدیل

4 فروری سے اب تک 218 مسافروں اور عملے کے ارکان میں کروناوائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔ بیمار مسافروں کو جاپان کے اسپتالوں کو منتقل کیا جاچکا ہے لیکن کسی اور شخص کو جہاز سے اترنے کی اجازت نہیں۔ انھیں 19 فروری تک کا انتظار کرنا پڑے گا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37pKi7S

Related Posts

0 Response to "شاہانہ سفر ڈراؤنے خواب میں تبدیل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3