-->
ٹی ٹی پی رہنماؤں کی افغانستان میں ہلاکت، معاملہ ہے کیا؟

ٹی ٹی پی رہنماؤں کی افغانستان میں ہلاکت، معاملہ ہے کیا؟

شہریار محسود کو افغانستان کے صوبے کنڑ میں ریموٹ کنڑول بم سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ کابل میں تحریک طالبان پاکستان کے ڈپٹی کمانڈر شیخ خالد حقانی اور ان کے قریبی ساتھی قاری سیف اللہ کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی تھیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vz97RA

Related Posts

0 Response to "ٹی ٹی پی رہنماؤں کی افغانستان میں ہلاکت، معاملہ ہے کیا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3