-->
آسیہ بی بی نے فرانس میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی

آسیہ بی بی نے فرانس میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی

دوسری جانب آسیہ بی بی کو پیرس کی میئر این ہیڈلگو فرانس کی اعزازی شہریت کا سرٹیفیکٹ دیں گی۔ ان کے لئے اس اعزاز کی منظوری 2014 میں دی گئی تھی جب کہ اس دوران وہ جیل میں قید تھیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38YkOQR

Related Posts

0 Response to "آسیہ بی بی نے فرانس میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3