
چین میں کرونا وائرس کے بعد برڈ فلو بھی سامنے آ گیا
چین کی وزارت برائے زراعت اور دیہی ترقی نے اعلان کیا ہے کہ ایچ فائیو این ون نامی برڈ فلو وائرس جنوبی صوبے ہونان میں ایک فرم میں پایا گیا ہے۔ جس فرم میں یہ وائرس پایا گیا ہے وہاں آٹھ ہزار سے زائد مرغیاں تھیں.
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/394n8FI
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/394n8FI
0 Response to "چین میں کرونا وائرس کے بعد برڈ فلو بھی سامنے آ گیا"
Post a Comment