-->
عمر اکمل معطل، پی ایس ایل نہیں کھیل سکیں گے

عمر اکمل معطل، پی ایس ایل نہیں کھیل سکیں گے

پی سی بی کے مطابق عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت فوری طور پر معطل کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کے متبادل کھلاڑی کا انتخاب کیا جائے گا۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39Qaiv2

Related Posts

0 Response to "عمر اکمل معطل، پی ایس ایل نہیں کھیل سکیں گے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3