
روس ٹرمپ کے دوبار انتخاب میں مدد نہیں دے رہا، اوبرائن
اے بی سی کے پروگرام دس ویک میں گفتگو کرتے ہوئے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے کہا کہ میں نے انٹیلی جنیس کی کوئی ایسی رپورٹ نہیں دیکھی ہے کہ روس صدر ٹرمپ کو دوبارہ منتخب ہونے میں مدد کی کوشش میں کچھ کر رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vdjQBp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vdjQBp
0 Response to "روس ٹرمپ کے دوبار انتخاب میں مدد نہیں دے رہا، اوبرائن"
Post a Comment