-->
انڈر19 ورلڈکپ کے فائنل میں ہنگامے پر بنگلہ دیش اور بھارتی کرکٹرز کو 'سزا'

انڈر19 ورلڈکپ کے فائنل میں ہنگامے پر بنگلہ دیش اور بھارتی کرکٹرز کو 'سزا'

آئی سی سی کے مطابق بنگلہ دیش کے کھلاڑی شمیم حسین، رکیب الحسن اور توحید ریدوئے آئی سی سی کے لیول تین قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔ اسی طرف بھارت کے آکاش سنگھ اور روی بشنوئی پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tNDxzh

Related Posts

0 Response to "انڈر19 ورلڈکپ کے فائنل میں ہنگامے پر بنگلہ دیش اور بھارتی کرکٹرز کو 'سزا'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3