
نئی دہلی میں صورتِ حال بدستور کشیدہ، ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی
متاثرہ علاقوں میں آج ہونے والے میٹرک اور انٹر کے پرچے ملتوی، پولیس اور نیم فوجی دستوں کا مختلف علاقوں میں گشت۔ دہلی ہائی کورٹ کی رات گئے شہر کی صورتِ حال پر سماعت، عدالت کا زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کا حکم
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VoMB8Y
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VoMB8Y
0 Response to "نئی دہلی میں صورتِ حال بدستور کشیدہ، ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی"
Post a Comment