-->
برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کا بل ایوانِ زیریں سے منظور

برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کا بل ایوانِ زیریں سے منظور

ایوانِ زیریں کے ارکان کے پاس یہ بل مسترد کرنے کا آخری موقع تھا۔ اب یہ بل ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز میں پیش کیا جائے گا جہاں منظوری کی صورت میں اسے قانون کا درجہ حاصل ہو جائے گا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tK3b7G

Related Posts

0 Response to "برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کا بل ایوانِ زیریں سے منظور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3