
'امریکہ ایران جنگ نہیں ہوگی، پراکسی وار چلتی رہے گی'
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی نئی نہیں۔ لیکن، حال میں اس وقت تیزی سے اضافہ ہوا جب امریکہ نے عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کیا۔ ایران نے جواب میں عراق میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر میزائل برسائے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37q3pzG
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37q3pzG
0 Response to "'امریکہ ایران جنگ نہیں ہوگی، پراکسی وار چلتی رہے گی'"
Post a Comment