
عراق: امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ گر کر تباہ
سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ گرین زون میں راکٹ ضلع ظفرنیا سے فائر کیے گئے تاہم راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بغداد کے گرین زون میں اہم سرکاری عمارتوں سمیت امریکہ اور دیگر ملکوں کے سفارت خانے بھی ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NMoexp
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NMoexp
0 Response to "عراق: امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ گر کر تباہ"
Post a Comment