
'لیبیا میں متحارب گروہوں کو اسلحہ فراہمی کی پابندی پر عمل نہیں ہو رہا'
اقوام متحدہ کے مشن برائے لیبیا کے مطابق گزشتہ دس دن میں لیبیا کے مشرقی اور مغربی حصوں میں ہوائی اڈوں پر بڑی تعداد میں کارگو جہاز آئے ہیں۔ دونوں متحارب گروہوں کو انتہائی جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Rstetr
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Rstetr
0 Response to "'لیبیا میں متحارب گروہوں کو اسلحہ فراہمی کی پابندی پر عمل نہیں ہو رہا'"
Post a Comment