-->
نیتن یاہو اچانک ماسکو پہنچ گئے؛ پوٹن سے ملاقات اور تبادلہ خیال

نیتن یاہو اچانک ماسکو پہنچ گئے؛ پوٹن سے ملاقات اور تبادلہ خیال

اس اچانک دورے کا اصل مقصد نعامہ اساچر کو اسرائیل واپس لانا تھا۔ چھبیس برس کی اس خاتون کو اپریل میں ماسکو ہوائی اڈے سے گرفتار کیا گیا تھا، جہاں وہ بھارت سے آئی تھیں اور اسرائیل کی پرواز میں سوار ہونا چاہتی تھیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aWwsNu

Related Posts

0 Response to "نیتن یاہو اچانک ماسکو پہنچ گئے؛ پوٹن سے ملاقات اور تبادلہ خیال"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3