-->
مواخذے کی کارروائی، صدر ٹرمپ نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی

مواخذے کی کارروائی، صدر ٹرمپ نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی

سینئر وکیل کین سٹار امریکہ میں وفاقی جج اور سابق صدر جارج بش کے دور میں محکمہ انصاف میں اہم ذمہ داری نبھا چکے ہیں۔ اُن کی تفتیشی رپورٹ پر سابق صدر بل کلنٹن کے مونیکا لیونسکی کے ساتھ مبینہ معاشقے کے بعد صدر کے مواخذے کی راہ ہموار ہوئی تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FZg2Wb

Related Posts

0 Response to "مواخذے کی کارروائی، صدر ٹرمپ نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3