
بھارت: امریکی دلہن کو اپنی شادی کی تقریب بچانے کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لینا پڑا
تقریب کے انعقاد سے صرف دو روز پہلے ہوٹل انتظامیہ نے ایشلی مطلع کیا کہ بھارت کے صدر رام ناتھ کووند کی اچانک کوچی آمد کے باعث سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ان کی بکنگ منسوخ کر دی گئی ہے۔ وہ کہیں اور انتظام کریں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QKwui0
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QKwui0
0 Response to "بھارت: امریکی دلہن کو اپنی شادی کی تقریب بچانے کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لینا پڑا"
Post a Comment