
ایران نے امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے پر اتفاق کیا ہے: امیرِ قطر
امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ان کی ہونے والی ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کا واحد حل تناؤ میں کمی لانا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30eEM68
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30eEM68
0 Response to "ایران نے امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے پر اتفاق کیا ہے: امیرِ قطر"
Post a Comment