
'بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں حالات بالکل نہیں بدلے'
یہ بات نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کی ’سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے اتحاد‘ کی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ تاہم، پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ ریاست میں 2019 کے دوران، گزشتہ چند برسوں کے مقابلے میں، تشدد کے واقعات میں کمی آئی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35n1Uk3
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35n1Uk3
0 Response to "'بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں حالات بالکل نہیں بدلے'"
Post a Comment