-->
ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی امریکی راکٹ حملے میں ہلاک

ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی امریکی راکٹ حملے میں ہلاک

امریکہ نے جمعے کی علی الصباح بغداد ایئر پورٹ پر ایران سے وابستہ عراقی پیرا ملٹری فورسز کے قافلے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی کے 'قتل' کا حکم صدر ٹرمپ نے دیا تھا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Fi2MM1

0 Response to "ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی امریکی راکٹ حملے میں ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3