
مواخذے کی کارروائی: صدر ٹرمپ کی دفاعی ٹیم آج سے دلائل کا آغاز کرے گی
صدر ٹرمپ کی دفاعی ٹیم آج اپنا کیس پیش کرے گی۔ رواں ہفتے دلائل، مزید شواہد اور گواہان کی طلبی پر بحث کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آئندہ ہفتے پیر یا منگل کو صدر ٹرمپ کے اقتدار میں رہنے یا اُنہیں الزامات سے بری کرنے پر ووٹنگ ہو گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38FxgnP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38FxgnP
0 Response to "مواخذے کی کارروائی: صدر ٹرمپ کی دفاعی ٹیم آج سے دلائل کا آغاز کرے گی"
Post a Comment