
زلمے خلیل زاد کی نیٹو کونسل اجلاس میں شرکت، افغان امن مذاکرات پر بریفنگ
افغانستان کے لیے نیٹو کے نمائندہ سفیر سر نکولس کے نے ٹوئٹر پر جاری اپنے مختصر ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر اور زلمے خلیل زاد کے ہمراہ نیٹو کونسل کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/310VlTw
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/310VlTw
0 Response to "زلمے خلیل زاد کی نیٹو کونسل اجلاس میں شرکت، افغان امن مذاکرات پر بریفنگ"
Post a Comment