-->
قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ، ایران کیا کر سکتا ہے؟

قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ، ایران کیا کر سکتا ہے؟

بیشتر تجزیہ کاروں کو شبہ ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ اور افغانستان میں امریکیوں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ ایران کے حامی عراقی ملیشیا کے طاقتور رہنما قیس الخزالی نے اپنے جنگجوؤں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZZRe9R

Related Posts

0 Response to "قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ، ایران کیا کر سکتا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3