
’امریکہ ایران چپقلش سے مشرق وسطیٰ مزید غیر مستحکم ہو گا‘
جمعے کے روز ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی یکایک بڑھ گئی تھی اور ایسے لگتا تھا کہ امریکہ اور ایران جنگ کے دہانے پر آ کھڑے ہوئے ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QHmcRj
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QHmcRj
0 Response to "’امریکہ ایران چپقلش سے مشرق وسطیٰ مزید غیر مستحکم ہو گا‘"
Post a Comment