
پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے تیار
دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ گراؤنڈ کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ شائقین کرکٹ بھی میچ دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Gfy32K
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Gfy32K
0 Response to "پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے تیار"
Post a Comment