-->
یوکرین سے گفتگو کا معاملہ مواخذے کا جواز نہیں بنتا: ایلن درشووٹز

یوکرین سے گفتگو کا معاملہ مواخذے کا جواز نہیں بنتا: ایلن درشووٹز

ٹرمپ کے وکلائے صفائی نے اپنی ٹیم کے ایک رکن، سابق پروفیسر ایلن درشووٹز پر انحصار کیا ہے، جنھوں نے سینیٹروں کو بتایا کہ ہر سیاست دان اپنے مفاد کو عوامی مفاد ظاہر کرتا ہے۔ بدھ کی شام انھوں نے واضح کیا کہ ’’معاملہ مواخذے کا موجب نہیں بنتا‘‘۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/316EmiM

Related Posts

0 Response to "یوکرین سے گفتگو کا معاملہ مواخذے کا جواز نہیں بنتا: ایلن درشووٹز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3